81

پاکستان نے غزنوی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

پاکستان نے 290 کلو میٹر تک ہر قسم کے وارہیڈ لیجانے والا غزنوی بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے. آئی ایس پی آر کے مطابق تجربے کا مقصد دن اور ران کے وقت آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق غزنوی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے، تجربے کا مقصد دن اور رات کے وقت آپریشنل تیاریوں کو جانچنا تھا، غزنوی میزائل زمین سے زمین تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے،
غزنوی بیلسٹک میزائل تجربے کے وقت ڈی جی اسٹریٹجک لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج، چیئرمین نیسکام اور دیگر سینیئر افسران بھی موجود تھے۔ صدر، وزیراعظم، چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے کامیاب میزائل تجربے پر مبارکباد دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں