64

ملتان واسا کے پی آر او سید حسن محمود بخآری کے سسر سید محمد وارث شاہ گزشتہ شب بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ان نماز جنازہ نشتر گراؤنڈ میں ادا کی گئی ۔

ملتان واسا کے پی آر او سید حسن محمود بخآری کے سسر سید محمد وارث شاہ گزشتہ شب بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ان نماز جنازہ نشتر گراؤنڈ میں ادا کی گئی ۔

نماز جنازہ میں ایم ڈی واسا نسیم خالد چانڈیو ملک وحید رجوانہ ندیم عباس محمد امجد محمد ناصر اکرم خان مقامی اخبار کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر شوکت اشفاق مقامی اخبار کے چیف رپورٹر طارق اسماعیل عارف کالرو شہزاد نصیر ضیاء بخاری سمیت سیاسی وسماجی شخصیات کے علاوہ عزیز واقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

دوسری نماز جنازہ شجاع آباد میں ادا کی گئی اور مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں