68

ملتان :تحریک انصاف کے سینئرنائب صدر اور انجمن تاجران چوک گھنٹہ گھر، لوہاری گیٹ کے صدر فہد اسحاق سانگی اور ارشد اسحاق سانگی کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی نمازجنازہ علامہ عنایت اللہ رحمانی نے پڑھائی جبکہ نماز جنازہ میں ایم این اے ملک عامر ڈوگر، پارلیمانی سیکرٹری و ایم پی اے محمد ندیم قریشی،ایم پی اے حاجی جاوید اختر انصاری، ایم پی اے وسیم خان بادوزئی، ڈاکٹر محمد علی، حامد نواز سپل، نعیم اختر سانگی، عثمان انصاری، اورنگزیب انصاری،غلمان علی سانگی،محمد اظہار انصاری،ملک عدنان ڈوگر، ملک عثمان ڈوگر، خالد جاوید وڑائچ، ایس ایچ او تھانہ چہلیک اختر شاہ، میاں جاوید قریشی،اعجاز جنجوعہ، مخدوم اکمل ہاشمی، شہباز قریشی، شیخ طاہر، اشرف ناصر، مجید گجر،شیخ جاوید اختر، عارف فصیح اللہ، شاہد محمود انصاری، ملک معاویہ، محمد نعیم، سینئر صحافی مظہرجاوید،افتخار الحسن، ندیم حیدر، محمد عاطف انصاری، محمد نبیل، ارسلان انصاری، سلطان محمودملک، حاجی یاسین، سجاد سیال دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ ملتان:تحریک انصاف کے سینئرنائب صدر اور انجمن تاجران چوک گھنٹہ گھر، لوہاری گیٹ کے صدر فہد اسحاق سانگی اور ارشد اسحاق سانگی کی والدہ کی نماز جنازہ علامہ عنایت اللہ رحمانی پڑھا رہے ہیں نماز جنازہ میں سیاسی و سجماجی شخصیات کی شرکت

ملتان : تحریک انصاف کے سینئرنائب صدر اور انجمن تاجران چوک گھنٹہ گھر، لوہاری گیٹ کے صدر فہد اسحاق سانگی اور ارشد اسحاق سانگی کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی نمازجنازہ علامہ عنایت اللہ رحمانی نے پڑھائی جبکہ نماز جنازہ میں ایم این اے ملک عامر ڈوگر، پارلیمانی سیکرٹری و ایم پی اے محمد ندیم قریشی،ایم پی اے حاجی جاوید اختر انصاری، ایم پی اے وسیم خان بادوزئی، ڈاکٹر محمد علی، حامد نواز سپل، نعیم اختر سانگی، عثمان انصاری، اورنگزیب انصاری،غلمان علی سانگی،محمد اظہار انصاری،ملک عدنان ڈوگر، ملک عثمان ڈوگر، خالد جاوید وڑائچ، ایس ایچ او تھانہ چہلیک اختر شاہ، میاں جاوید قریشی،اعجاز جنجوعہ، مخدوم اکمل ہاشمی، شہباز قریشی، شیخ طاہر، اشرف ناصر، مجید گجر،شیخ جاوید اختر، عارف فصیح اللہ، شاہد محمود انصاری، ملک معاویہ، محمد نعیم، سینئر صحافی مظہرجاوید،افتخار الحسن، ندیم حیدر، محمد عاطف انصاری، محمد نبیل، ارسلان انصاری، سلطان محمودملک، حاجی یاسین، سجاد سیال دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

ملتان:تحریک انصاف کے سینئرنائب صدر اور انجمن تاجران چوک گھنٹہ گھر، لوہاری گیٹ کے
صدر فہد اسحاق سانگی اور ارشد اسحاق سانگی کی والدہ کی نماز جنازہ علامہ عنایت اللہ رحمانی پڑھا رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں