44

روزنامہ دنیا ملتان کے اسسٹنٹ سرکولیشن منیجر شیخ شاہد ثناء کی والدہ کا نماز جنازہ ادا کر دی گئی سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

ملتان :روزنامہ دنیا ملتان کے اسسٹنٹ سرکولیشن منیجر شیخ شاہد اقبال ثناء، شیخ سلیم، شیخ سعید اور شیخ نعیم کی والدہ گزشتہ روز بقضائے الٰہی سے وفات پا گئیں تھیں ان کی نماز جنازہ باقرآباد مسجد نیوملتان میں ادا کی گئی، جس میں عزیز واقارب سمیت بڑی تعداد میں سیاسی، مذہبی، سماجی اور صحافتی شخصیات نے شرکت کی، مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی آج صبح 7 بجے باقرآباد مسجد نیوملتان میں ہوگی، دعا ٹھیک 9 بجے ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں