58

ضلعی انتظامیہ نے ملتان میں سمارٹ لاک ڈاون ایریا کو 30 جون تک خار دار باڑ لگا کر بند کردیا

ملتان:ڈپٹی کمشنر عامر خٹک کی ہدایت پر اے سی سٹی عابدہ فرید کا ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کے ہمراہ لاک ڈاون ایریاز کا دورہ
سمارٹ لاک ڈاون یقینی بنانے کے لئے انتظامات کا جائزہ لیا سمارٹ لاک ڈاون کی زد میں آنے والےایریاز کے داخلی و خارجی راستوں پر خاردار باڑ لگا دی گئیں تمام پرائس مجسٹریٹس کولاک ڈاون ایریا میں مارکیٹیں چیک کرنے کی ہدایت لاک ڈاون ایریاز میں پابندی سے مستثنیٰ شاپس کے علاوہ تمام دوکانیں بند رہیں گی مارکیٹ کمیٹی متاثرہ علاقوں میں پھل،سبزیاں اور اشیائے ضروریہ کی فراہمی یقینی بنائے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں