97

ملتان کے تین علاقے کرونا وائرس کے حوالے سے حساس قرار ان علاقوں میں 14 روز کےلئے لاک ڈآون کرنے کا فیصلہ

ملتان: کوروناوائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے ملتان شہر کے تین ایریاز کو سمارٹ لاک ڈاون کرنے کا فیصلہ

ملتان:ڈپٹی کمشنر عامر خٹک نے شاہ رکن عالم کالونی،نیو ملتان اور ایم ڈی اے چوک کے ایریاز میں سمارٹ لاک ڈاون کی تجویز حکومت پنجاب کو ارسال کردی

ملتان:سفارشات بھجوانے کا فیصلہ رپورٹ ہونیوالے کورونا وائرس کے مریضوں کے حوالے سے منعقدہ ایک جائزہ اجلاس میں کیا گیا

ملتان:سمارٹ لاک ڈاون میں شاہ رکن عالم کا “کے” “ایچ” “ڈی” اور نیو ملتان کا “وی” اور “وائی” بلاک شامل ہے،عامر خٹک

ملتان:ان ایریاز میں 14 دن کے لئے سمارٹ لاک ڈاون کیا جائے گا،عامر خٹک

ملتان:سمارٹ لاک ڈاون کے لئے پولیس کی خدمات حاصل کی جائیں گی،ڈپٹی کمشنر

ملتان:ایک ڈاکٹر اور لیڈی ڈاکٹر پر مشتمل موبائل یونٹ کی خدمات ایریا کے رہائشیوں کو حاصل ہونگی،عامر خٹک

ملتان:اس ایریا کا رہائشی کوئی بھی فرد ہیلتھ موبائل ٹیم کو فون پر طلب کر سکے گا،ڈپٹی کمشنر

ملتان:کورونا مریضوں کے حوالے سے شہر کے مختلف علاقوں کو زیر مشاہدہ رکھا جارہا ہے،عامر خٹک

ملتان:نشتر ہسپتال اور حکومت پبجاب کی طرف سے کورونا ٹیسٹنگ کی استعداد بڑھا دی گِئ ہے،ڈپٹی کمشنر

ملتان:مشتبہ مریضوں کے زیر التواء رزلٹ آنے کے بعد دیگر علاقوں کے لاک ڈاون کا فیصلہ کیا جائے گا،عامر خٹک

ملتان:شہر کے 39 ایریاز کو لاک ڈاون کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے،ڈپٹی کمشنر

ملتان:ہمیں کوروناوائرس کا مقابلہ خوف و ہراس پھیلا کر نہیں بلکہ دانشمندی سے کرنا ہے،عامر خٹک

ملتان:ضلعی انتظامیہ کورونا سے بچاو بارے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کوئی رعایت نہیں برتے گی،عامر خٹک

ملتان:کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لئے افسراں کو یونین کونسلز کی سطح پر ایریاز الاٹ کرنے کا بھی فیصلہ

ملتان:اے ڈی سیز محمد طیب خان اور قمر الزمان قیصرانی اجلاس میں شرکت

ملتان:اے سیز عابدہ فرید،شہزاد محبوب،احمد رضا ،محمد مبین احسن اور غلام سرور کی بھی شرکت

ملتانن:سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ارشدملک اور ڈاکٹر عطاء الرحمان بھی اجلاس میں موجود

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں