61

معروف کمپیئر اور اداکار طارق عزیز انتقال کر گئے ہیں

ملتان :معروف کمپیئر اور اداکار طارق عزیز انتقال کر گئے ہیں گزشتہ کئی روز سے وہ خاصے بیمار تھے اور وہ 84سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملے طارق عزیز نے اپنے کیئر یر کا آغاز ریڈیو سے کیا پھر ٹیلی ویژن ، معروف گیم شونیلام گھر جس کا نام تبدیل کرکے طارق عزیز شو بھی رکھا گیا 40 سال تک جاری رہا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں