65

پی‌ کے‌ فلم‌ میں سرفراز کا کردار ادا کرنے والا اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے زندگی کو دھوکہ دے دیا

مانیٹرنگ ڈیسک :بالی ووڈ کے نوجوان نامور ادا کار سشانت سنگھ راجپوت نے زندگی کو دھوکہ دے دیا تفصیل کے مطابق عامرخان کی فل پی کے ، کئی پوجے ، ایم ایس دھونی ودیگر کامیاب فلموں میں کامیابی اپنے نام کرنے والے سشانت سنگھ راجپوت ڈپریشن میں آکر خود کشی کر لی ہے برحال انکی خود کشی کی اصل وجہ سامنے نہیں آئی چند روز قبل ہی سشنانت سنگھ کی منیجر دیشا نے بھی خود کشی کر لی تھی پولیس نے لاش اپنے قبضے میں لیکر مزید تفتیش شروع کردی ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں