73

شاہ محمود قریشی ،ملک عامر ڈوگراور چیئر مین خواجہ سلیمان صدیقی کی کاوششوں سے تاجروں کے مسائل کافی حد تک حل ہو گئے ہیں: تاجر رہنما محمد کاشف رفیق

مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے محمد کاشف رفیق نے کہا کہ تاجروں کے مسائل حل کروانے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قرشی اور ایم این اے ملک عامر ڈوگر کی کاوششوں کی بدولت مارکیٹیں کھل گئی ہیں انہوں نے کہا کہ مرکزی چیئرمین خواجہ سلیمان صدیقی اور شیخ جاوید اختر نے مثبت اور پر عزم طریقے سے تاجروں کا مقدمہ لڑا ہے جس کی بدولت آج بحرانی صورتحال میں تاجر برادری اپنا کاروباری جاری رکھے ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ تاجر برادری حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کر رہی ہے اور جو ایس اوپیز جاری ہوئے ہیں ان پر عمل کرنے کی پوری کوشش کر رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں