132

قاسم پور کالونی میں امدادی رقم لینے کے دوران بھگڈر ایک خاتون موقع پر جاں بحق 20 سے زائد زخمی

قاسم پور کالونی ایم اے جناح اسکول میں امدادی رقم تقسیم ہونے کے دوران بھگدڑ مچنے کی وجہ سے ایک عورت موقع پر جاں بحق جبکہ 20 زخمی خواتین کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دی گئی ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں