174

انشاءاللہ بہت جلد موجودہ بحران سے نکلیں گے اور ملک میں سیاحت دوبارہ بحال ہو گی:چیئرمین ملتان بائیکر کلب فرخ انور

انشاءاللہ بہت جلد موجودہ بحران سے نکلیں گے اور ملک میں سیاحت دوبارہ بحال ہو گی ان خیالات کا اظہار ملتان بائیکرز کلب کے چیئر مین فرخ انور نے اپنے تاثرات دیتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پوری دنیا کرونا وائرس کی لپیٹ میں جس سے ٹورازم کو کافی نقصان پہنچا ہے انہوں نے کہا کہ سیاحت کسی بھی ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حثیت رکھتی ہے ٹوازم کا فروغ موجودہ حکومت کی ترجیحات ہے لیکن ان حالات میں پوری دنیا سمیت پاکستان میں ساحیت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے انہوں نے کہاکہ بہت جلد موجودہ بحران سے نکل کر ٹوازم کے فروغ کےلئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے تاکہ پاکستان کامثبت پیغام پوری دنیامیں‌پہنچے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں