149

پنجاب میں‌لاک ڈاون ڈبل سواری پر پابندی کا اعلان کردیا گیا .

پنجاب میں 14 روز کےلئے لاک ڈاون ڈبل سواری پر پابندی کا اعلان کر دیا گیا تفصیل کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے پنجاب بھر میں 24 مارچ سے 6اپریل تک عوامی مقامات بند رہیں گے تاہم روزمرہ کی اشیا کی دکانیں کھلی رہیں گی اور وزیراعلی پنجاب بہت جلد امداد پیکج کا اعلان کریں گے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں