85

مری سمیت سیاحتی مقامات پر سیاحوں کے داخلے پر پابندی

ملتان :مری سمیت سیاحتی مقامات پر سیاحوں کے داخلے پر پابندی ،سیکرٹریٹ او رسرکاری دفاتر میں لوگوں کی آمد ورفت محدود
شاپنگ ہالزاور ریسٹورنٹس رات 10بجے بند کرنے کا فیصلہ،میڈیکل سٹور اورجنرل سٹورز کھلے رہیں گے:عثمان بزدار
فیکٹریاں اور منڈیا ں بھی کھلی رہیں گی،دفاتر میں انتہائی ضروری سٹاف ہی حاضر ہوگا ، دیگر عملہ سکائپ پر سرکاری امور سرانجام دے گا
محکمہ صحت کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے تقریباً 24کروڑ روپے جاری کر دئےے ، ایک ارب روپے کے مزید فنڈز بھی مختص
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے5ارب روپے کے خصوصی فنڈز کے قیام کا اعلان
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ملتان میں لیبرکمپلیکس میں قائم قرنطینہ مرکز کا دور ہ ،مریضوں کیلئے دستیاب سہولتوں کا جائزہ
لیبرکمپلیکس میں تقریباً 3ہزار افراد کے لئے قرنطینہ کی گنجائش ہے ، قرنطینہ مرکز میں 100بیڈز پر مشتمل عارضی ہسپتال قائم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں