71

پاکستان میں‌پی ایس ایل منسوخ کرنے کا فیصلہ

پی سی بی نے پی ایس ایل منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے تفصیل کے مطابق کرونا وائرس کے باعث پاکستان سپر لیگ کے سیمی فائنل اور فائنل کے میچز کو منسوخ کر دیا گیا ہے کرونا وائرس کے باعث غیر ملکی کھلاڑی اپنی بقیہ میچز چھوڑ کر روانہ ہو گئے ہیں ان میچوں کی تاریخ کا اعلان بھی بعد میں کیا جائے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں