80

کرونا وائرس کے باعث آئی پی ایل کو 15 اپریل تک منسوخ کر دیا گیا ہے

بھارت میں کرونا وائرس کے خلاف سے انڈین پیمیئر لیگ منسوخ کر دی گئی ہے بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے کرونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر آئی پی ایل منسوخ کرنے کا فیصلہ کر دیا ہے .واضح رہے کہ بھارت میں بھی کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جس کی وجہ سے میگا ایونٹ بھی رک گئے ہیں‌.جبکہ آئی پی ایل 15 اپریل تک منسوخ کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں