88

معروف کامیڈین کنگ امان اللہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

معروف کامیڈین کنگ امان اللہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے امان اللہ گردوں اور دل عارضہ میں مبتلا تھے طبعیت زیادہ خراب ہونے پرچل بسے .وزیراعظم عمران خان اور شوبز سے وابستہ ستاروں نے امان اللہ کی وفات پر گہرے دکھ و رنجھ کا اظہار کیا اور کہا کہ امان اللہ ہمارے ملک کا اثاثہ تھےانکی کمی شایدابھی کبھی پوری نہیں‌ہوگی .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں