93

دورہ بھارت صدر ٹرمپ کو بندروں سے بچانے کےلئے بھارتی پولیس کو غلیلیں تھما دی گئیں‌

امریکی صدر ٹرمپ کا بھارت کا دورہ بھارت میں انکی آمد پر آوارہ بندروں کو بھگانے اور صدر ٹرمپ کو ان بندروں سے بچانے کےلئے بھارتی سکیورٹی اہلکاروں کو تاج محل کے ارد گرد چکنا رہنے اور غلیلیں تیار کر لیں ہیں امریکی صدر ٹرمپ 24 فروری کو بھارت کا دورہ کریں گے جبکہ اگرہ میں 1000 سے زائد آوارہ بند موجود ہیں جو سیاحوں سے بھی اشیاء چھین کر بھاگ جاتے ہیں .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں