147

ملتان کینٹ بازار میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی

ملتان کے علاقے کینٹ بازار میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی دکانوں کے باہر ترپالوں کو آگ لگ گئی اطلاع ملتی ہے ریسکیو 1122 موقع پرپہنچ گئی ذرائع مطابق رات 2 بجے کینٹ چوڑی بازار میں کپڑے کی دکان پر آتشزدگی کا واقعہ ہوا جس سے کوئی جانی نقصان نہیں‌ہوا لیکن دکانوں کے شٹرگیٹوں اور ترپالوں کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں