98

55 سالہ بزرگ شہری نے آوارہ کتے کو کاٹ دیا

امریکہ میں بزرگ نے آوارہ کتے کو کاٹ دیا جس سے بزرگ شہری کا دانت بھی ٹوٹ گیا ڈیلی میل کے مطابق امریکہ کے شہری مارٹن فلیچر اپنے دو کتوں کے ساتھ فٹ پاتھ پر جارہا تھا کہ اسی دوران آوارہ کتوں نے اس کے کتوں پر حمل کر دیا
یویارک: امریکا کے بزرگ نے آوارہ کتے کو اس قدر زور سے کاٹا کہ اُن کا دانت ٹوٹ گیا۔مارٹن کے مطابق انہوں نے پانے کتے کو چھڑوانے کی کوشش کی مگر وہ ناکام رہے، سب کچھ کرنے کے باوجود جب بڑے کتے نے اُن کے بچے کو نہ چھوڑا تو انہوں نے آوارہ کتے کی کمر پر اپنے دانت گاڑھ دیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں