86

کھانے کے ٹکڑے پر لڑتے چوہوں کیلئے بہترین فوٹو کا ایوارڈ

لندن میں دو چوہوں کے درمیان چھینا جھپٹی کی فوٹو وائرل تفصیل کے مطابق لند ن کے ایک ریلوے اسٹیشن پر فوٹو گرافر نے 5 راتیں جاگ کر چوہوں کے درمیان لڑائی کا منظر اپنے کیمرے میں فلمبند کیا فوٹو گرافر سیم رولی کو اس فوٹو پر ایوارڈ سے بھی نواز گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں