"> Tassurat News TV
کنٹورنمنٹ ایگزیکٹو آفیسر چوہدری بابر حسین کی تعیناتی سے کینٹ کے شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہونگے : ممبر کینٹ بورڈ محمد یعقوب شیرا اسرائیل پوری دنیا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور سازشوں کا گڑھ ہےتمام مسلمانوں کو متحد ہونا ہوگا: لیگی رہنما عثمان خان بابر ملتان واسا کے پی آر او سید حسن محمود بخآری کے سسر سید محمد وارث شاہ گزشتہ شب بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ان نماز جنازہ نشتر گراؤنڈ میں ادا کی گئی ۔ ملتان :تحریک انصاف کے سینئرنائب صدر اور انجمن تاجران چوک گھنٹہ گھر، لوہاری گیٹ کے صدر فہد اسحاق سانگی اور ارشد اسحاق سانگی کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی نمازجنازہ علامہ عنایت اللہ رحمانی نے پڑھائی جبکہ نماز جنازہ میں ایم این اے ملک عامر ڈوگر، پارلیمانی سیکرٹری و ایم پی اے محمد ندیم قریشی،ایم پی اے حاجی جاوید اختر انصاری، ایم پی اے وسیم خان بادوزئی، ڈاکٹر محمد علی، حامد نواز سپل، نعیم اختر سانگی، عثمان انصاری، اورنگزیب انصاری،غلمان علی سانگی،محمد اظہار انصاری،ملک عدنان ڈوگر، ملک عثمان ڈوگر، خالد جاوید وڑائچ، ایس ایچ او تھانہ چہلیک اختر شاہ، میاں جاوید قریشی،اعجاز جنجوعہ، مخدوم اکمل ہاشمی، شہباز قریشی، شیخ طاہر، اشرف ناصر، مجید گجر،شیخ جاوید اختر، عارف فصیح اللہ، شاہد محمود انصاری، ملک معاویہ، محمد نعیم، سینئر صحافی مظہرجاوید،افتخار الحسن، ندیم حیدر، محمد عاطف انصاری، محمد نبیل، ارسلان انصاری، سلطان محمودملک، حاجی یاسین، سجاد سیال دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ ملتان:تحریک انصاف کے سینئرنائب صدر اور انجمن تاجران چوک گھنٹہ گھر، لوہاری گیٹ کے صدر فہد اسحاق سانگی اور ارشد اسحاق سانگی کی والدہ کی نماز جنازہ علامہ عنایت اللہ رحمانی پڑھا رہے ہیں نماز جنازہ میں سیاسی و سجماجی شخصیات کی شرکت عیدالاضحی ایثار اور قربانی کی ایک زندہ مثال ہے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے:ماہر تعلیم میاں وقاص فرید قریشی ریڈیو نے ہر دور میں قومی سلامتی وملکی بقاءکی سربلندی کے ساتھ ساتھ معلومات کی عوام تک رسائی کےلئے بنیادی کردار ادا کیا ہے :شاہد محمود انصاری ملتان اور بہاولپور دونوں جگہ جنوبی پنجاب صوبے کے سیکرٹریٹ قائم ہوں گے:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی روزنامہ دنیا ملتان کے اسسٹنٹ سرکولیشن منیجر شیخ شاہد ثناء کی والدہ کا نماز جنازہ ادا کر دی گئی سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت سابق ایم این اے ملک لیاقت علی ڈوگر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی سیاسی و سماجی اور اہم شخصیات کی شرکت تحریک انصاف ضلع ملتان کا ہنگامی اجلاس سیکرٹریٹ کیلئے ملتان کے علاوہ اور کوئی شہر قبول نہیں۔